ٹرامپ Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:ٹرامپ

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

ٹرمپ اور کلنٹن کے مابین ہونے والے آخری مناظرے سے پہلے مائیکل مور کی ٹرامپ کے خلاف فلم ریلیز

نیویورک:الشرق الاوسط امریکی صدارتی انتخابات کے امیدواروں میں سے کسی ایک کی حمایت کرنے کے لئے ہالی ووڈ کی مشہور فلمی شخصیات نے سیاسی میدان میں اپنی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔  ایسا لگتا ہے کہ ان کی حمایت کا بڑا حصہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے نصیب میں آئے گا۔ بائیں بازو کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے فلم ساز مائيکل مور، جو اپنی دستاویزی فلموں کے لئے کافی مشہور ہیں، نے ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ایک فلم ...

مزيد

كيٹيگرى:امريكہ -
الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 7 نومبر, 2016
0

کلنٹن اور ٹرامپ کا آخری مباحثہ میں اسقاط حمل، ہجرت اور اسلحہ رکھنے کے بارے میں اختلاف

قاہرہ: الشرق الاسط اون لائن امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرامپ کے ساتھ جمعرات کی صبح ہوئے صدارتی انتخابات کے آخری مباحثے میں ٹرامپ کے منصوبے کو جو غیر قانونی مہاجرین کو نکالنے پر مبنی ہے اسکے بارے میں کہا کہ نافذ کئے جانے کی شکل میں ملک کو ٹکڑے کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ کلنٹن نے کہا کہ جلاوطن کرنے والی طاقت کے بارے میں میں گفتگو نہیں کرونگی جسکے ...

مزيد

كيٹيگرى:امريكہ -