پتھر برسائے Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:پتھر برسائے

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: منگل, 30 مئی, 2017
0

مراکش کا حسیمہ کے اشتعال انگیز رہنما کی گرفتاری کا اعلان

 رباط: لطیفہ العروسنی      کل مراکش کی سیکورٹی فورس نے عوامی اشتعال انگیز رہنما ناصر زفزافی کو حسیمہ شہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز مسجد پر دھاوا بولنے، امام کو خطبہ مکمل کرنے سے منع کرنے اور اشتعال انگیز خطاب کرنے پر حکام کو مطلوب تھا۔      اس کے بعد زفزافی فرار ہونے اور چھپنے میں کامیاب رہا یہاں تک کہ سیکورٹی فورسز نے حسیمہ میں واقع اس کے گھر کی چھت سے اسے گرفتار کیا ...

مزيد

کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 8 مئی, 2017
0

گلستان میں روحانی کا پتھروں کے ساتھ استقبال

  لندن: عادل السالمی      ایران کے سبکدوش ہونے والے صدر حسن روحانی کا کل ایران کے شمال مشرقی علاقے گلستان میں واقع ایک کان؛ جو گذشتہ بدھ کے روز منہدم ہوگئی تھی، اس علاقے کا دورہ کرنے پر وہاں کے ناراض کان کن مزدوروں نے ان کے جلوس پر پتھر برسائے۔ اس دورہ کے چند گھنٹوں کے بعد ہی روحانی نے ارومیہ شہر میں "پاسداران انقلاب" کے ماتحت "باسیج" ادارے اور اس کان کے مالک کا نام ظاہر کئے بغیر ان سے حادثہ کی وجوہات کے ...

مزيد