پذیرائی Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:پذیرائی

کی طرف سے لکھا:
کو: جمعہ, 1 دسمبر, 2017
0

سعودی عرب میں خواتین کے پہلے میوزیکل کنسرٹ کی پذیرائی

  جدہ: اسماء الغابری       سعودی عرب کے شہر جدہ میں بدھ کی شام متحدہ عرب امارات کی گلوکارہ بلقیس فتحی نے خواتین کے کنسرٹ کا انعقاد کیا جس میں 3000 سے زائد خواتین کی موجودگی سے اسے قابل ذکر پذیرائی دیکھنے میں آئی۔ یہ تقریب سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب تھی جسے تفریحی اتھارٹی کے تعاون اور زیر نگرانی متحدہ عرب امارات کے 46 ویں قومی دن کے موقع پر "آپکی عزت – ہماری عزت" کے زیر عنوان منعقد کیا گیا تھا۔ ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: پیر, 29 مئی, 2017
0

کین فلم فیسٹیول میں سویڈش ” square” (چوکور) گولڈن پام لے اڑی اور ڈایان کروگر بہترین اداکارہ قرار

 كین : محمد  رضا      کین فلم فیسٹیول میں آخری لمحات تک یہ سوال قائم تھا کہ گولڈن پام (سونے کا ہاتھ) کون جیتے گا۔ گذشتہ چند دنوں سے بہت سی توقعات کی جا رہی تھیں اور جب کل شام اس کے اعلان کا وقت ہوا تو حاضرین کی ایک بڑی تعداد اچانک حیرت زدہ ہو کر رہ گئی، کہ جب ہدایتکار روبن اوسٹلڈ کی سویڈش جرمن فلم " square" (چوکور) کامیاب قرار پائی۔ یاد رہے کہ فلم بینوں کی طرف سے اس فلم کو ...

مزيد