مشاعر مقدسہ: سعید الابیض، محمد العایض اور ابرہیم القرشی
آج عرفہ کی مبارک وپاکیزہ سرزمین دنیا کے ہر علاقہ سے آنے والے دو ملین سے زائد حاجیوں سے حج اکبر کے دن سجی ہوئی ہے اور وہ حضرات لبیک لبیک اور اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے ہوئے اس کی رحمت اور اپنی مغفرت کے خواہش مند ہیں اور اسی طرح یہ حضرات ظہر اور عصر کی نماز اس مسجد نمرہ میں ادا کریں گے ...
لندن: "الشرق الاوسط"
جنوبی افریقہ کے صدر جاکوب زوما نے کل مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، جو کہ ان کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے شبہ پر حکمران پارٹی "نیشنل افریقی کانگریس" پارٹی کی جانب سے انہیں صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کے لئے آج پارلیمنٹ میں ان پر اعتماد ختم کرنے پر رائے شماری کرانے کے عزم کے بعد ہے۔
زوما کو ہٹائے جانے کی خبروں کے چند روز بعد انہوں نے کل شام پریس ...