احواز کے اندر فوجی نمائش پر ہونے والے گزشتہ ہفتے کے حملہ سے ایرانی سرکاری موقف ایک طرف وعید تو دوسری طرف پڑوسی ممالک کے ساتھ دعوت دینے کے درمیان الجھن کا شکار ہوگئے ہیں۔(۔۔۔)منگل- 15 محرم 1440 ہجری - 25 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر ...
عمان: محمد الدعمة اور رنيم حنوش انقرة: سعيد عبد الرازق اسطنبول: كمال شيخو بيروت: ايناس شری
تقریبا 1.7 شامی پناہ گزینوں کو پڑوسی ملک سے اپنے ملک دوبارہ واپس لانے کے سلسلہ میں روس کی طرف سے ہونے والے اقدام نے اس حد تک تنازعہ برپا کر دیا ہے کہ ان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں رکھنے والے ترکی، لبنان اور اردن جیسے ممالک کے درمیان اختلاف ہو گیا ہے اور اس کے علاوہ یورپی ممالک کے اندر گفت وشنید بھی ...