چند گھنٹوں Archives - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

مضامین ٹیگ کے ساتھ:چند گھنٹوں

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: ہفتہ, 8 جون, 2019
0

افریقی حل کے اقدام کے شرط کے ساتھ سوڈان میں استقبال

لندن: مصطفی سری ۔ خرطوم: محمد امین یاسین       کل چند گھنٹوں کے لئے خرطوم کا دورہ کرنے والے ایک ایتھوپیا کے ذمہ دار کی طرف سے جاری کردہ مذاکرات کے بعد سوڈانی بحران کے دونوں فریق کی طرف سے ایتھوپیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر آبی احمد کی قیادت میں افریقی اقدام کا استقبال کیا گیا ہے اور یہ اقدام افریقی یونین میں ترقی کی سرکاری تنظیم کی قیادت میں ثالثی کی کوشش ہے اور یاد رہے ابھی افریقی یونین کی صدارت ایتھوپیا ...

مزيد

الشرق اردو
کی طرف سے لکھا:
کو: بدھ, 12 جولائی, 2017
0

حماس کی 10 سالہ حکومت کے بعد غزہ رہنے کے لئے مناسب نہیں: اقوام متحدہ

  لندن - غزہ: "الشرق الاوسط"       اقوام متحدہ نے کل اپنی رپورٹ میں غزہ کی صورت حال کی منظر کشی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ "اسلامی تحریک حماس" کی غزہ سیکٹر پر دس سال سے زائد عرصے کی حکومت اور اسرائیلی ناکہ بندی کے بعد اب غزہ سیکٹر درحقیقت "زندگی گزارنے کے لئے نامناسب" ہو چکا ہے۔       اقوام متحدہ نے پہلے بھی سن 2012 میں جاری اپنی رپورٹ میں خبردار کیا تھا کہ اگر ناکہ بندی میں کمی پر کوئی کام ...

مزيد