البحرين

عرب دنیا بحرین ڈیفنس فورس

حوثیوں کے "ڈرون" حملے میں دو بحرینی فوجی شہید اور دیگر زخمی

بحرین کی دفاعی فورس نے کل پیر کے روز یمن میں حوثی ملیشیا کی طرف سے کیے گئے ڈرون حملے میں اپنے دو جوانوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

«الشرق والاسط» (منامہ)
عرب دنیا برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ کا "10 ڈاؤننگ سٹریٹ" میں خیرمقدم کیا (ای.پی.اے)

بحرین کا برطانیہ میں 1.3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط

برطانیہ میں مملکت بحرین کے نجی شعبے کی جانب سے ایک بلین سٹرلنگ پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔