فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ یورپی یونین سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ "واگنر کو دہشت گرد تنظیم" قرار دیا جائے
رکن پارلیمنٹ بنجمن حداد نے کہا، "واگنر" گروپ کی سرگرمیاں دہشت گردی کی یورپی تعریف پر پورا اترتی ہیں۔
امریکی ترجمان نے کہا کہ، "اسرائیل کو حق حاصل ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے شروع کیے گئے اندھا دھند میزائل حملوں سے اپنی اور اپنی عوام کی حاظت کرے۔"
العلیمی نے یمن میں امن قائم کرنے اور اس کے عوام کی امنگوں کے حصول کے لیے سعودی عرب کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات اور کاوشوں کی تعریف کی۔
تیونس میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
دائیں بازو کی قوتوں نے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینی گاؤں خان الاحمر کو خالی کرنے کے اپنے سابقہ حکم پر عمل درآمد کرے۔
الجزائر کی سابق رکن پارلیمنٹ نعیمہ صالحی نے کہا کہ مجھے سمیت ہر وہ شخص جو الجزائر کو الگ کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتا ہے اسے خاموش رہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
لیبرمین نے کہا کہ "نیتن یاہو صرف عام بجٹ کے منطور کرنے تک مہلت حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کے بعد وہ دوبارہ اس منصوبے پر مکمل عمل درآمد کی طرف لوٹ آئیں گے۔
تیونس کے صدر قیس سعید نے کہا کہ: "کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور عدلیہ کو چاہیے کہ ان بدعنوانوں اور اس رجحان کو ختم کرے۔"