اسرائیلی میڈیا نے آج اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مغربی کنارے سے فلسطینی مزدوروں کو کام کے لیے اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے جب کہ حکومت اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔ (...)
جب کہ 7 اکتوبر کو جنگ کے آغاز کے بعد سے، اسرائیل میں ورک ویزا رکھنے والے ایک لاکھ مزدوروں میں سے صرف 5 ہزار فلسطینی مزدوروں کو داخلے کی منظوری دی گئی ہے جنہیں ضروری قرار دیا گیا ہے۔
اتوار-26 جمادى الأول 1445ہجری، 10 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16448]