سعودی عرب میں غیر تیل کا شعبہ ترقی کر رہا ہے

دوسری سہ ماہی میں 6.1 فیصد اضافہ ہوا

دوسری سہ ماہی کے دوران غیر تیل کی سرگرمیوں نے 6.1 فیصد کی مثبت نمو حاصل کی (SPA) 
دوسری سہ ماہی کے دوران غیر تیل کی سرگرمیوں نے 6.1 فیصد کی مثبت نمو حاصل کی (SPA) 
TT

سعودی عرب میں غیر تیل کا شعبہ ترقی کر رہا ہے

دوسری سہ ماہی کے دوران غیر تیل کی سرگرمیوں نے 6.1 فیصد کی مثبت نمو حاصل کی (SPA) 
دوسری سہ ماہی کے دوران غیر تیل کی سرگرمیوں نے 6.1 فیصد کی مثبت نمو حاصل کی (SPA) 

سعودی عرب میں 2023 کی دوسری سہ ماہی کے دوران غیر تیل معیشت نے 6.1 فیصد کی شرح سے ترقی کی، جس سے مملکت نے دوسری سہ ماہی میں اپنے جی ڈی پی کی نمو کے تخمینے کو پچھلے ابتدائی تخمینوں میں 1.1 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کر دیا ہے۔

44 سرکاری اور نجی ادارے سعودی ساحلوں پر ماحولیاتی خطرات کی نگرانی کر رہے ہیں

جازان کے علاقے میں قائم کردہ پابندیوں کے منصوبے کا منظر (الشرق الاوسط)

سعودی عرب کے 44 سرکاری اور نجی اداروں نے سعودی ساحلوں پر کسی بھی ماحولیاتی خطرات کی نگرانی کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے، اور یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب قومی مرکز برائے ماحولیاتی نگرانی نے "رسپانس 13" کے نام سے تیل اور نقصان دہ مادوں کے اخراج سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بند اہداف کے حصول کا اعلان کیا ہے۔

مفروضے کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ حکام کے الرٹ رہنے کی صلاحیتوں کو یقینی بنانا ہے، تاکہ تیل یا نقصان دہ مادوں کے اخراج کی صورت میں سعودی عرب کے سمندری اور ساحلی ماحول کو لحق خطرات سے نمٹا جا سکے۔

یہ اپنی نوعیت کی تیرھویں مشقیں ہیں جو کل منگل کے روز سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان میں کی گئیں، جو کہ سرکاری اور نجی اداروں کی شرکت کے ساتھ مملکت کے قومی منصوبوں کے ضمن میں  تمام ساحلوں پر منعقدہ اسی نوعیت کی مشقوں کے تسلسل میں ہے۔

"رسپانس 13" کے منصوبے کے رہنما انجینئر راکان القحطانی نے "الشرق الاوسط" کو تصدیق کی کہ اس منصوبے پر کام کرنے والے مختلف شعبوں کے ماہرین کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہے، جو ماحولیات، تکنیک، سیکیورٹی، طبی عملے اور صنعتی حفاظتی سہولیات وغیرہ پر مشتمل ہیں۔ (...)

بدھ-04 شعبان 1445ہجری، 14 فروری 2024، شمارہ نمبر[16514]