کل منگل کے دن انقرہ میں ترک کی وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتہ شمال مغربی شام کے ادلب کے گورنریٹ کے دیہی علاقہ کے اندر امریکی کارروائی میں ہلاک بغدادی کی حقیقی بہن کو اس کے شوہر کے ساتھ پیر کے دن شمالی شام کے اعزاز شہر میں ہونے والی کاروائی مییں گرفتار کیا گیا ہے اور وہاں ہمارے ساتھی تفتیش کر رہے ہیں۔
رائٹرز ایجنسی نے ایک ترک سینیئر ذمہ دار سے نقل کیا ہے ترکی نے شمالی شام میں واقع حلب گورنریٹ کے اعزاز میں ہونے والے چھاپہ کے دوران بغدادی کی بہن، اس کے شوہر اور اس کے بیٹے کی اہلیہ اور بانچ پچوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے ساتھ تفتیش جاری ہے۔(۔۔۔)
بدھ 9 ربیع الاول 1441 ہجرى - 06 نومبر 2019ء شماره نمبر [14953]