تركيا
مصر اور ترکیا نے دوطرفہ تعلقات کی راہ میں ایک "نئے دور" کا آغاز کیا ہے۔
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ زیر…
کرد زیر قیادت "سیریئن ڈیموکریٹک فورسز" نے پیر کے روز بیان دیا کہ 23 دسمبر سے شام میں اس کے زیر کنٹرول علاقوں پر ترک فضائیہ کے حملوں میں 8 افراد ہلاک اور دیگر…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گزشتہ روز انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ طے شدہ سربراہی اجلاس سے آخری لمحات میں پیچھے ہٹ گئے۔ انقرہ سے ترک اور تہران سے…
شاہ سلمان نے اردگان کو یقین دہانی کی کہ مملکت سعودی عرب اس موقع پر ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
ایران نےشام اور ترکی کو جو تجویز پیش کی ہے اس میں یہ بھی شامل ہے کہ روس اور ایران اس معاہدے کے ضامن ہوں گے اور شام اپنی فوجیں ترکی کی سرحد پر تعینات کرے گا
اردگان نےکہا ہے کہ ترکی میں مہنگائی میں اضافہ عارضی ہے اور حکومت روزمرہ اشیاء کی بلند قیمتوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بات چیت کر رہی ہے۔
ترک افواج اور انقرہ کے حامی "سیرین نیشنل آرمی" کے دھڑوں نے الحسکہ میں "سیریئن ڈیموکریٹک فورسز" (SDF) کے ٹھکانوں پر توپ خانے سے گولہ باری کی۔
روسی حملےکا مقصد بحیرہ اسود کے ذریعے اناج کی برآمد کے معاہدے کے خاتمے کے بعد یوکرین سے اناج کی ترسیل کرنے والی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا ہے۔
ترک گورنریٹ ازمیر کے علاقے کوناک میں واقع سویڈن کے اعزازی قونصل خانے پر حملہ ایک "ذہنی طور پر معذور" شخص نے 9:45 GMT پر کیا۔
انقرہ میں ہونے والی یہ ملاقات جولائی 2022 میں الجزائر میں فلسطینی صدر محمود عباس کی "حماس" کی قیادت اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد پہلی ملاقات ہے
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ روز یقین دہانی کی کہ ان کا ملک خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعاون کو مزید مضبوط کرے گا، اور اشارہ کیا کہ سعودی عرب اور ترکی…
ترک صدر رجب طیب اردگان نے قطر کے سرکاری دورے کا آغاز کیا ہے، جس کی ابتداء میں انہوں نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔
سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کی شام جدہ کے السلام پیلس میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا خیرمقدم کیا
سعودی عرب نے منگل کے روز مصر اور ترکی کے درمیان سفارتی تعلقات کو سفیروں کی سطح تک بڑھانے کا خیرمقدم کیا ہے
مصر کی جانب سے انقرہ میں عمرو الحمامی کو اور ترکی کی جانب سے صالح موطلو شن کو قاہرہ میں اپنا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔
قازقستان کی وزارت خارجہ نے اپنی سرزمین پر دونوں اطراف کو اکٹھا کرتے ہوئے موجودہ دور کو "آخری" دور قرار دیا
ترکی کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والی حزب اختلاف کی سب سے بڑی تین ترک جماعتوں نے ایک مشترکہ پارلیمانی گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
امارت کی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید آل نہیان آج ترکی کے ورکنگ دورے پر استنبول شہر پہنچے ہیں، جس کے دوران وہ دونوں ممالک…
اردگان نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اپنی حکومت کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی فائل پر زیادہ توجہ دیں گے
ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کالین نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ "ان اہم محرکین میں سے ہے کہ جن سے ہمارے تعلقات ہیں
اردگان نے کہا کہ: "ہم لوگوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے، ہر انتخابی عمل ایک نشاۃ ثانیہ ہے ۔
کل ترکی میں اہم انتخابات میں ووٹرز کی ایک بڑی تعداد دیکھنے میں آئی جن کے ووٹ صدر رجب طیب اردگان اور ان کی 20 سال تک حکمران جماعت کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
کمال کلیکدار نے انقرہ میں سیکولر جمہوریت کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی تعریف کی۔