اسد کے آتش انگیز بیانات سے روس میں عدم اطمینان کی فضا

کل شمال مشرقی شام کے دیہی علاقہ کے اندر کرد نوجوانوں کو ترک گشتی پر پتھر چلاتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے
کل شمال مشرقی شام کے دیہی علاقہ کے اندر کرد نوجوانوں کو ترک گشتی پر پتھر چلاتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے
TT

        فرات کے مشرق میں روسی اور ترکی معاہدہ کے بعد شامی صدر بشار الاسد کے ٹیلی ویژن انٹرویو کو چند ہی دن ہوئے تھے کہ ماسکو کی طرف سے نئے اشارے سامنے آئيں ہیں جن سے روسی عدم اطمینان کا پتہ چلتا ہے۔
      اگرچہ روسی سرکاری حلقوں نے جان بوجھ کر اسد کی طنزیہ بیانات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے لیکن روسی وزارت خارجہ کے بیانات سے بلا واسطہ جواب دئے جانے کا پتہ چلتا ہے کیونکہ ترکی کے ساتھ دستخط شدہ سوچی میمورنڈم کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں بار بار زور دیا جا رہا تھا اور اسی طرح سیاسی حل کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے جنیوا میں آئینی کمیشن کے عمل کو آگے بڑھانے پر بھی زور دیا جا رہا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ 12 ربیع الاول 1441 ہجرى - 09 نومبر 2019ء شماره نمبر [14956]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]