تحریک پر حملے کے بعد عون مظاہرہ کے نشانہ پر

سیکیورٹی خدشات لبنانی حکومت کی تشکیل پر حاوی

تحریک پر حملے کے بعد عون مظاہرہ کے نشانہ پر
TT

تحریک پر حملے کے بعد عون مظاہرہ کے نشانہ پر

تحریک پر حملے کے بعد عون مظاہرہ کے نشانہ پر
         پرسو فوجی گولیوں سے شہید علاء ابو فخر کے تابوت کو اٹھائے ہوئے بیروت میں مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے
        گذشتہ روز لبنان میں ہونے والے مظاہرہ میں ایک ایسے نئے رخ کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس میں صدارتی محل کو نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ اقدام اس وقت ہوا جب صدر مائکل عون کی تقریر میں اس بات کا احساس ہوا کہ ان کی گفتگو مظاہرین کی تحریک کے خلاف حملہ ہے اور مظاہرین نے سڑکیں بند کر دیں اور صدارتی محل کے قریب جانے کی کوشش کی۔
         یہ کشیدگی سوشلسٹ پارٹی (پی ایس پی) کے ایک رہنما علاء ابو فخر کی ہلاکت کے ساتھ ہوئی ہے اور ان کو انقلاب کے شہداء کے نام سے جانا گیا ہے اور ان کی وجہ سے لبنان کے مختلف خطوں کے میدان متحد ہو گئے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 17 ربیع الاول 1441 ہجرى - 14 نومبر 2019ء شماره نمبر [14961]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]