گذشتہ روز مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات اور مصر نے ابو ظہبی ڈویلپمنٹ ہولڈنگ کمپنی اور مصر کے خودمختار فنڈ کے ذریعے 20 ارب ڈالر کے مساوی مشترکہ اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے۔
اس شراکت داری کا مقصد متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے سرمایہ کاری کے آلات یا خصوصی فنڈز یا مشترکہ اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے منصوبوں کو قائم کرنا ہے اور ان شعبوں میں سر فہرست مینوفیکچرنگ، روایتی اور قابل تجدید توانائی، ٹیکنالوجی اور خوراک شامل ہیں اور ان کے علاوہ ریئل اسٹیٹ، سیاحت، صحت کی دیکھ بھال، لاجسٹکس خدمات، مالی خدمات اور انفراسٹرکچر وغیرہ جیسے منصوبے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 18 ربیع الاول 1441 ہجرى - 15 نومبر 2019ء شماره نمبر [14962]