1.8 ملین صارفین کو ارامکو کے اجراء کے پہلے ہفتے میں 19.4 بلین ڈالر کا فائدہ

1.8 ملین صارفین کو ارامکو کے اجراء کے پہلے ہفتے میں 19.4 بلین ڈالر کا فائدہ

جمعہ, 22 November, 2019 - 09:45
        ارامکو کے آئی پی او کا انتظام وانصرام کرنے والے سعودی عرب سامبا فنانشیل گروپ نے کل اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ کمپنی کے حصے کی عوامی پیش کش میں شامل صارفین کی تعداد 108 ملین ہے اور ان کو پہلے پانچ دنوں کے دوران 7209 ملین ریال یعنی 1904 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا ہے اور اداروں کی حصہ5803 ارب ریال یعنی 1504 ارب ارب ڈالر ہے اور یہ تعداد 108 ارب حصہ کے قائم مقام ہے جبکہ افراد کا حصہ 14.5 ارب ریال یعنی  3.8 ارب ڈالر ہے اور یہ تعداد 456 ملین حصے کے قائم مقام ہے۔
        سامبا کیپیٹل کی وائس چیئرمین رانیا نشار نے کہا ہے کہ پہلے پانچ روز میں اداروں اور افراد کے آئی پی او غیر معمولی سطح پر پہنچ گئے ہیں اور اس سے سعودی آرامکو پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا ثبوت ملتا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 25 ربیع الاول 1441 ہجرى - 22 نومبر 2019ء شماره نمبر [14969]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا