خبريں عون کو کل ریپبلکن پیلس کے عملے کے ساتھ الوداعی تقریب کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (دالاتی اور نہرا)

عون کے بعد لبنان کو آئینی تشویش کا سامنا ہے

لبنانی صدر مائکل عون کی آئندہ پیر کو میعاد ختم ہونے کے بعد کے مرحلے کے بارے میں آئینی تشویش کا سامنا ہے؛ کیونکہ صدر جمہوریہ کے سلسلہ میں اتفاق نہ ہونے کے پس…

«الشرق الأوسط» (بيروت)
عرب دنیا عراق کے نئے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کو کل اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل بغداد میں سرکاری محل میں آنر گارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

85 بلین ڈالر اور ٹنوں سونا السودانی کو الکاظمی کی میراث کے طور پر ملا ہے

کل جمعہ کو عراق کے نئے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنی ذمہ داریاں شروع کی ہے اور اپنے پیشرو مصطفیٰ الکاظمی سے سرکاری محل کی چابیاں اور مرکزی بینک کی…

«الشرق الأوسط» (بغداد)
خبريں زاہدان میں کل احتجاجی مارچ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ٹوئٹر)

زاہدان کے پولیس چیف کو برطرف کرنے کے باوجود ایران میں مظاہرے بھڑک اٹھے ہیں

نوجوان کرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایرانی حکومت مخالف ریلیاں تیزی کے ساتھ روز بروز آگے بڑھ رہی ہیں جو آج ساتویں ہفتے میں داخل ہو گئی ہیں اور ہزاروں…

«الشرق الأوسط» (لندن)
ایران کل مغربی ایران کے شہر کرمانشاہ میں مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے (ٹویٹر)

ایرانی مظاہروں کے چالسویں دن میں کریک ڈاؤن میں شدت آئی ہے

اخلاقی پولیس کی حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی موت کے 40 دن بعد پورے ایران میں احتجاجی ریلیاں دوبارہ شروع ہو گئیں ہیں اور ایرانی کئی شہروں میں سڑکوں پر…

«الشرق الأوسط» (لندن)
خبريں یونیویل فورسز کی دو گاڑیوں کو گشت کے طور پر جنوبی لبنان کے ناقورہ علاقہ کی طرف جانے والی ساحلی سڑک پر دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

لبنانی فوج کو جنوبی سرحد کی حد بندی کرنے والے وفد سے خارج کر دیا گیا ہے

آج لبنان کا ایک سرکاری وفد امریکی ثالث آموس ہوچسٹین اور اقوام متحدہ کو صدر مائیکل عون کی طرف سے دستخط کردہ حتمی شکل میں ایک خط دینے کے لئے جانے کو ہے جس میں…

«الشرق الأوسط» (بيروت)
خبريں کل صوبہ کردستان کے ساقیز قبرستان میں ایک لڑکی کو مہسا امینی کے معاملہ کے چالیس دن کی تقریب کے دوران ہونے والے مارچ میں فتح کا اشارہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ٹویٹر)

مہسا امینی کے احتجاجات نے چالسویں دن میں بھی ایران کو ہلا کر رکھا ہے

گزشتہ روز احتجاجی ریلیوں نے ایران کو ہلا کر رکھا ہے اور یہ بھی ایک ایسے وقت میں جب نوجوان خاتون مہسا امینی کے قتل کے چالیس دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ ایرانی حکام…

«الشرق الأوسط» (لندن)
ايشيا سعودی عرب نے پاکستان کے 6 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے

سعودی عرب نے پاکستان کے 6 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے

سعودی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ان چھ پاکستانی شہریوں کو معاف کرنے اور رہا کرنے کا حکم…

«الشرق الأوسط» (ریاض)
خبريں رشی سونک کو کل لندن میں پارٹی کی قیادت میں اپنی جیت کا اعلان کرنے کے بعد قدامت پسند جماعت کے اراکین کے بیچ میں دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)

رشی سونک برطانوی حکومت کی سربراہی کرنے والے پہلے ایشیائی شخص بنے

42 سالہ سابق چانسلر آف ایکسکیور رشی سونک نے کل پیر کنزرویٹو پارٹی کی قیادت جیت لی ہے جس کی وجہ سے وہ خود بخود برطانوی حکومت کی سربراہی کے اہل ہو گئے ہیں اور اس…

«الشرق الأوسط» (لندن)