غزہ اور اسرائیل کے مابین ایک دوسرے کی طرف سے حملے

فلسطین کے شہر غزہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
فلسطین کے شہر غزہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

غزہ اور اسرائیل کے مابین ایک دوسرے کی طرف سے حملے

فلسطین کے شہر غزہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
فلسطین کے شہر غزہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
        غزہ پٹی سے راکٹ فائر کئے جانے کے جواب میں اسرائیل نے گذشتہ رات غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
         یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ حماس کی حکومت کے مخالف مسلح یا حالیہ معاہدہ سے غیر مطمئن افراد اس تحریک کو پریشان کرنا چاہتے ہیں جس نے اسرائیل اور اسلامی جہاد کے مابین حالیہ لڑائی میں حصہ نہیں لیا تھا لیکن یہ نئے دونوں طرف سے ہو رہے ہیں، خاص طور پر جب اسرائیل نے جان بوجھ کر کھلی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا اور حماس نے اس پر ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا اور اس اسرائیلی گولہ باری یا فلسطینی حملہ میں کسی کا کچھ نقصان نہیں ہوا ہے۔
        اسرائیلی فوجی انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں نے گذشتہ روز اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ روز راکٹوں کے حملے حماس یا اسلامی جہاد کی طرف سے نہیں تھے لیکن ان کا ایسی تنظیموں سے تعلق ہے جو تحریک کے احکامات کی پاسداری نہیں کرتے ہیں اور وہ صلح کی خلاف ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 1 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 28 نومبر 2019ء شماره نمبر [14974]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]