ایرانی قونصل خانہ کو نذر آتش کرنے کے بعد نجف میں کرفیو

عبد المہدی کی طرف سے حکومت کے خاتمہ اور ملک کے وقار کو بحال کرنے کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

عراقی مظاہرین کو نجف میں ایرانی قونصل خانہ کو آگ لگا دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
عراقی مظاہرین کو نجف میں ایرانی قونصل خانہ کو آگ لگا دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
TT

ایرانی قونصل خانہ کو نذر آتش کرنے کے بعد نجف میں کرفیو

عراقی مظاہرین کو نجف میں ایرانی قونصل خانہ کو آگ لگا دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
عراقی مظاہرین کو نجف میں ایرانی قونصل خانہ کو آگ لگا دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
        کل عراق میں مظاہروں کا بحران اس وقت تک جاری رہا جب حکومت نے دوسرے اعلان تک صوبۂ نجف میں کرفیو کا اعلان کیا ہے اور لوگوں کے قتل ہونے کے باوجود مظاہرین نے شہر میں ایرانی قونصل خانہ میں آگ لگا دی۔
        اس احتجاج کی وجہ سے جنوبی شہروں میں سب کچھ اس وقت ٹھپ پڑ گیا جب مشتعل مظاہرین نے بصرہ، نجف، کربلا، حلہ، کوٹ اور ناصریہ میں سڑکیں بند کردی اور سرکاری ملازمین کو بصرہ میں اپنے کام کے لئے جارہے لوگوں کو روکا اور بغداد میں بھی تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 1 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 28 نومبر 2019ء شماره نمبر [14974]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]