تبون نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا ہے کہ وہ فوجی انتظامیہ یا کسی دوسری جماعت کے امیدوار نہیں ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے کسی کو نامزد نہیں کیا ہے اور تمام امیدواروں سے ایک ہی فاصلے پر کھڑی ہے۔ تبون نے ان لوگوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات کو عوامی طور پر مسترد کردیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ جزائر کی عوام واحد مالک ہے اور وہی ہر مرحلے میں جزائر کی تقدیر کا تعین کرتی ہے۔
جمعرات 1 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 28 نومبر 2019ء شماره نمبر [14974]