لندن میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو ہلاک کیا نے جس نے خود پر دھماکا خیز جھوٹا بیلٹ باندھ رکھا تھا اور اس نے کئی لوگوں کو چاقو بھی ماری تھی اور اس حملہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ برطانوی دار الحکومت کے وسط میں واقع "لندن برج" کے علاقے میں ایک دہشت گرد حملہ ہے اور لندن پولیس نے اس واقعہ دوران کئی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق بھی کی ہے لیکن رات کے وقت اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ وہاں آنے والے افراد میں سے دو ہلاک ہوئے ہیں اور تیسرا ہلاک ہونے والا شخص خود حملہ آور ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 3 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 30 نومبر 2019ء شماره نمبر [14976]