گلف 24 میں سعودی ٹیم کی واپسی

بحرین سے جیتنے کے بعد سعودی عرب میں خوشی کی فضا
بحرین سے جیتنے کے بعد سعودی عرب میں خوشی کی فضا
TT

گلف 24 میں سعودی ٹیم کی واپسی

بحرین سے جیتنے کے بعد سعودی عرب میں خوشی کی فضا
بحرین سے جیتنے کے بعد سعودی عرب میں خوشی کی فضا
        گذشتہ روز سعودی عرب کی ٹیم نے خلیجی فٹ بال کپ کے 24ویں مرحلہ میں اپنی موجودگی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے توازن کو بھی بحال کرلیا ہے اور یہ کھیل قطر کی دار الحکومت دوحہ میں جاری ہے اور اس مرحلہ میں سعودی عرب نے بحرین کے خلاف دو گول کے ذریعہ ایک بڑي کامیابی حاصل کی ہے۔
اتوار 4 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 01 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14977]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]