کرپشن کے خلاف 3 ریگولیٹری ایجنسیوں کو متحد کرکے سعودی عرب کی ایک مہم

کرپشن کے خلاف 3 ریگولیٹری ایجنسیوں کو متحد کرکے سعودی عرب کی ایک مہم

جمعہ, 13 December, 2019 - 14:15
گذشتہ اجلاس میں اٹارنی جنرل اور اینٹی کرپشن اور سپروائزری بورڈ کے چیئرمین کے درمیان ہونے والی ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
        مالی اور انتظامی بدعنوانی کے خلاف جنگ کو مستحکم کرنے اور اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کے لئے ایک ایسا شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر "اینٹی کرپشن اور سپروائزری بورڈ" کے نام سے ایک ادارہ بنایا گیا ہے اور اس ادارہ میں میں 3 سرکاری نگرانی اداروں کو شامل کر دیا گیا ہے اور وہ ادارے "نگرانی اور تفتیشی کمیشن"، "انتظامی تحقیقات کی کمیشن"، اور "انسداد بدعنوانی کی قومی کمیشن" ہیں۔
       اس شاہی فرمان میں مالی اور انتظامی بدعنوانی سے متعلق 9 تنظیمی اور ادارتی انتظامات کی منظوری دی گئی ہے اور اسی میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ اگر کسی کے پاس اس کی آمدنی سے زیادہ پیسہ ہوگا ت واس کے خلاف کاروائی ہوگی۔(۔۔۔)
جمعہ 16 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 13 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14990]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا