طرابلس میں جنگ تیز اور حفتر کی افواج اس کے دہانے پر

ترکی کا ایک ڈرون جہاز ہلاک اور فرانس، جرمن اور اٹلی کی طرف سے لڑائی روکنے کا مطالبہ

دار الحکومت طرابلس کے جنوب میں ہونے والی لڑائی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
دار الحکومت طرابلس کے جنوب میں ہونے والی لڑائی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

طرابلس میں جنگ تیز اور حفتر کی افواج اس کے دہانے پر

دار الحکومت طرابلس کے جنوب میں ہونے والی لڑائی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
دار الحکومت طرابلس کے جنوب میں ہونے والی لڑائی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
        فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی سربراہی میں لیبیا کی نیشنل آرمی فورسز دار الحکومت طرابلس کے دروازہ پر پہنچ چکی ہے اور اس کے تمام مراکز پر قابو پانے کی جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔
        نیشنل آرمی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ آرمی یونٹوں نے چیف کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی ہدایت کے مطابق دار الحکومت طرابلس پر حملہ کرنا شروع کردیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کی طرف سے حمایت یافتہ الوفاق کے سربراہ فائز السراج نے اپنی اس فوج کی پامردی کا ذکر کیا ہے جس نے نویں مہینے سے مسلسل  جاری لڑائی میں پیچھے ہٹنے کا انکار کیا ہے۔
        عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط کے ساتھ الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مختصر بیان میں مزید کہا ہے کہ فوج کے لئے لڑائی کے تمام گوشے متحرک ہیں اور کاروائی کے آغاز کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے اور مسلح افواج کمانڈر چیف کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد کریں گی۔(۔۔۔)
ہفتہ 17 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 14 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14991]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]