گریفتھ نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے گروپ سے امن وسلامتی کی کاروائی کے اگلے اقدامات کے سلسلہ میں بات چیت کی ہے اور اس گفتگو میں نظربند افراد کے تبادلہ کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوئی ہے اور انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ یمن کی حکومت اور یمنی جماعتوں کے کچھ نمائندوں سے ملاقاتیں کرنے کے لئے منگل کے روز ریاض پہنچے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 21 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 18 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14995]