حوثیوں کی طرف سے اسٹاک ہوم کے جوہر سے دور صنعاء میں گریفتھ کو لبھانے کی کوششhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2042136/%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%A7%DA%A9-%DB%81%D9%88%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%D8%B5%D9%86%D8%B9%D8%A7%D8%A1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D9%81%D8%AA%DA%BE-%DA%A9%D9%88-%D9%84%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4
حوثیوں کی طرف سے اسٹاک ہوم کے جوہر سے دور صنعاء میں گریفتھ کو لبھانے کی کوشش
حدیدہ میں کوآرڈینیشن کمیٹی کے ساتویں اجلاس سے پہلے
یمن کے حجہ گورنریٹ کے ایک عبس نامی ڈائریکٹوریٹ کے کیمپ کے ایک باڑ سے دیکھتی ہوئی ایک بچی کو دیکھا جا سکتا ہے
صنعا: «الشرق الاوسط»
TT
TT
حوثیوں کی طرف سے اسٹاک ہوم کے جوہر سے دور صنعاء میں گریفتھ کو لبھانے کی کوشش
یمن کے حجہ گورنریٹ کے ایک عبس نامی ڈائریکٹوریٹ کے کیمپ کے ایک باڑ سے دیکھتی ہوئی ایک بچی کو دیکھا جا سکتا ہے
ایسے وقت میں جب آج ہندوستانی جنرل ابھجیت گوہا، یمنی حکومت اور حوثی گروپ کے نمائندوں کی موجودگی میں حدیدہ شہر کے سامنے اقوام متحدہ کے بحری جہاز پر دوبارہ بحالی کرنے کے لئے کوآرڈینیشن کمیٹی کے ساتویں مشترکہ اجلاس منعقد ہونے کو ہے تو اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے اس ایک روزہ دورہ کے بعد صنعا چھوڑ دیا جس میں انہوں نے اس گروپ کے رہنما عبد الملک سے ملاقات کی۔ گریفتھ نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے گروپ سے امن وسلامتی کی کاروائی کے اگلے اقدامات کے سلسلہ میں بات چیت کی ہے اور اس گفتگو میں نظربند افراد کے تبادلہ کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوئی ہے اور انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ یمن کی حکومت اور یمنی جماعتوں کے کچھ نمائندوں سے ملاقاتیں کرنے کے لئے منگل کے روز ریاض پہنچے ہیں۔(۔۔۔) بدھ 21ربیع الآخر 1441 ہجرى - 18 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14995]
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4792611-%DA%88%DB%8C%D9%88%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D9%82%D9%84%D8%B9%DB%81
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
TT
TT
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔
ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)