دیاب کو حریری کا جانشیں بنائے جانے کے سلسلہ میں دوبارہ تنازعہ

پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کی موجودگی میں نامزد وزیر اعظم حسان دیاب کا استقبال کرتے ہوئے صدر مائکل عون کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

        لبنان کی حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری ڈاکٹر حسان دیاب کو دی گئی ہے لیکن  27 میں سے 21 سنی نمائندے ان کی نامزدگی کے سلسلہ میں ہچکچا رہے ہیں اور ان میں "مستقبل" اور "آزاد مرکز" کے بلاکس بھی شامل ہیں اور دیاب کی نامزدگی کی وجہ سے دوبارہ ميثاقيت کے سلسلہ میں تنازعہ برپا ہو چکا ہے۔
      دیاب کو 69 ووٹوں کی حمایت حاصل ہے جن میں سے تمام شیعہ نمائندے 27 ہیں لیکن 42 نمائندوں نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ 13 نمائندوں نے سفیر نواف سلام کو اپنا ووٹ دیا ہے اور ایک نے حلیمہ قعقور کو اپنا ووٹ دیا ہے اور رکن پارلیمنٹ نہاد المشنوق نے دیاب کی نامزدگی کو ایک بہت بڑا عہد نامہ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور سابق وزیر نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ ہم اچـانک اس نامزدگی کے سلسلہ میں مطمئن نہیں ہیں۔
جمعہ 23 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 20 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14997]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]