جانسن برٹش ہاؤس آف کامنز میں بریکسٹ کے سلسلہ میں ہونے والے پہلے ووٹ میں کامیاب

بورس جانسن کو برٹش ہاؤس آف کامنز میں گذشتہ روز گفت وشنید کا آغاز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

        کل برطانوی قانون سازوں نے اس بریکسٹ بل کو منظوری دے دی ہے جس کی تجویز وزیر اعظم بورس جانسن نے وسیع مارجن کے ذریعہ پیش کیا تھا اور اس بل کے ذریعہ 31 جنوری کو یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے سلسلہ میں مدد ملے گی۔
       گذشتہ روز یوروپی یونین سے نکلنے کے سلسلہ میں جانسن معاہدہ کے بل کے حق میں کامنز ہاؤس نے برطانوی پارلیمنٹ کی منتخب مرکزی ایوان کو 358 ووٹ دیا ہے جبکہ اس قانون کے خلاف 234 ووٹ پڑے ہیں اور اس طرح انہیں 124 ووٹوں کی اکثریت ملی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 24 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 21 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14998]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]