اس معاہدہ پر سعودی عرب کی طرف سے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور خلیج تعاون کونسل کی طرف سے کونسل کے سیکرٹری جنرل عبد اللطیف الزیانی نے دستخط کیا ہے اور اس تقریب میں متحدہ فوجی کمان کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل عید الشلوی اور تعاون کونسل سیکرٹریٹ میں ملٹری امور کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل میجر جنرل احمد آل علی بھی موجود تھے۔(۔۔۔)
پیر 26 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 23 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15000]