لبنانی تحریک کا دیاب کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار

لبنانی تحریک کا دیاب کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار

حکومت سے متعلق واشنگٹن کا موقف اس کے پروگرام پر منحصر ہے
پیر, 23 December, 2019 - 13:00
گذشتہ روز بیروت میں سیکیورٹی فورسز کے اراکین کو نامزد وزیر اعظم حسان دیاب کے گھر کے آس پاس کے علاقے کو محفوظ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
         گذشتہ روز لبنانی تحریک نے اس گفتگو کو مسترد کر دیا جسے نامزد وزیر اعظم حسان دیاب نے تحریک میں شامل جماعتوں کی چند شخصیات کے ساتھ کی تھی پھر اس کے بعد لوگ دوبارہ میدان میں نکل آئے ہیں اور متعدد مظاہرین تو احتجاج کرنے کے لئے ان کے گھر کے سامنے جمع ہو گئے ہیں اور ان کا یہ کہنا ہے کہ وہ تحریک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
         نامزد صدر کے موقف سے باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جن سے دیاب نے ملاقات کی سے ان کی تعداد 4 ہے اور ان سے گفتگو شام تک ہوئی ہے تاکہ آنے والے دنوں میں دیگر شخصیات بھی ان کے ساتھ ہو جائیں اور صدر کا دروازہ کسی بھی سرگرم فرد کے لئے ان سے ملنے کے لئے کھلا ہوا ہے اور ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ ملاقاتیں رائے کے اظہار اور تحریک کے مطالبات کے بارے میں جاننے کے لئے ہیں۔(۔۔۔)
پیر 26 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 23 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15000]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا