العیدانی کو ذمہ داری دینے سے قبل عراق میں مشوریں

مظاہرین کو نامعلوم افراد کے ذریعہ قتل کئے جانے والے سرگرم شخص ثائر الطيب کی تصویروں کو گذشتہ روز الیوانیہ میں ہونے والے آخری رسومات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

TT

        گذشتہ روز بغداد میں یہ اطلاع ملی ہے کہ نوری المالکی کی سربراہی میں "قانون کا ملک" نامی پارٹی اور ہادی العامری کی سربراہی میں "الفتح" نامی پارٹی پر مشتمل عراقی پارلیمنٹ میں اپنے آپ کو سب سے بڑا بلاک کے طور پر پیش کرنے والے "تعمیری بلاک" نے بصرہ کے گورنر اسعد العيداني کو حکومت کی سربراہی کے لئے نامزد کیا ہے کیونکہ اسسے قبل عوامی تحریک کے ذریعہ مسترد قصي السهيل نے ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
        ایسی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ صدر جمہوریہ برہم صالح نئی نامزدگی کے سلسلہ میں مشورہ کریں گے اور یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ انہوں نے کسی ایسے نام کو قبول نہ کرنے کا اظہار کیا ہے جو تحریک کے نزدیک مقبول نہ ہو۔(۔۔۔)
جمعرات 29 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 26 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15003]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]