کارلوس گھوسن کے فرار ہونے کی پہیلی میں دنیا مصروف

کارلوس گھوسن کے فرار ہونے کی پہیلی میں دنیا مصروف
TT

کارلوس گھوسن کے فرار ہونے کی پہیلی میں دنیا مصروف

کارلوس گھوسن کے فرار ہونے کی پہیلی میں دنیا مصروف
       جاپان کے ایک گھر میں نظربند رہ رہے لبنانی اور فرانسیسی بزنس مین کارلوس گھوسن کے ذریعہ ترکی کے راستے لبنان فرار ہونے کے طریقۂ کار کے سلسلہ میں پیچیدگی ہے اور اس پہیلی میں پوری دنیا مصروف ہے لیکن فرار ہونے کے سلسلہ میں کوئی معلومات نہیں مل رہی ہے۔
        مالی خلاف ورزیوں اور ٹیکس چوری کے الزام میں اپنے مقدمے کی سماعت کے منتظر چند مہینوں سے نظربند رہ رہے گھوسن اگلے ہفتے میڈیا سے بات چیت کا آغاز کرنے والے ہیں لیکن پتہ چلا ہے کہ ان کا نام اس سرخ فہرست میں شامل نہیں ہے جس کی وجہ سے دنیا کے کسی بھی ہوائی اڈہ پر ان کی گرفتاری ہو سکتی تھی۔(۔۔۔)
بدھ 06 جمادی الاول 1441 ہجرى - 01 جنوری 2020ء شماره نمبر [15009]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]