خطہ کے پرسکون ماحول کے لئے خالد بن سلمان واشنگٹن اور لندن کے سفر پر روانہ

خطہ کے پرسکون ماحول کے لئے خالد بن سلمان واشنگٹن اور لندن کے سفر پر روانہ

اتوار, 5 January, 2020 - 14:15
         الشرق الاوسط کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو اگلے دو دن کے اندر امریکہ اور برطانیہ کا سرکاری دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
        ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سلمان ساتھ وہائٹ ​​ہاؤس، وزرات خارجہ اور وزرات دفاع میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کریں گے اور یہ اقدام ملک کی امن وسلامتی، اپنے آپ پر کنٹرول کرنے اور حالات کو مزید کشیدہ کرنے والے کام سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے تاکہ علاقہ میں امن واستقرار اور استحکام کی فضا قائم رہے۔(۔۔۔)
اتوار 010 جمادی الاول 1441 ہجرى - 05 جنوری 2020ء شماره نمبر [15013]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا