قطان: بحر احمر اور خلیج عدن کی کونسل ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے

الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو: سعودی عرب افریقی ممالک کے مابین اختلافات دور کرنے کی کوششیں کر رہا ہے

قطان: بحر احمر اور خلیج عدن کی کونسل ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے
TT

قطان: بحر احمر اور خلیج عدن کی کونسل ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے

قطان: بحر احمر اور خلیج عدن کی کونسل ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے
        سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے افریقی ممالک احمد قطان نے بحر احمر اور خلیج عدن کی سرحد سے متصل عرب اور افریقی ممالک کی کونسل کی اہمیت پر زور دیا ہے اور یہ بھی سمجھا ہے کہ ریاض میں جس بلاک کا تاسیسی اجلاس ہو رہا ہے وہ ان خطرات سے نمٹنے کے لئے ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے جو ان ممالک کو درپیش ہے۔
        قطان الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں کہا کہ سعودی عرب ہی بحیرہ احمر کی کی اہمیت سے سب سے پہلے آگاہ ہوا ہے اور اسی نے سب سے پہلے آبی گزرگاہ کی حفاظت وسلامتی کے لئے ہم آہنگی کے مقصد سے بین الاقوامی اجتماعی کاوشوں کا آغاز کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 014 جمادی الاول 1441 ہجرى - 09 جنوری 2020ء شماره نمبر [15017]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]