حالیہ دنوں میں فلسطینی ذرائع نے اسرائیل کے پاس گرفتار تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ممبر مروان برغوثي کی کی رہائی کے مقصد سے غیر معمولی اقدامات کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ صدر محمود عباس اس کے لئے زور دے رہے ہیں اور حماس بھی اسے ایک بڑی کامیابی کے طور پر چاہتا ہے۔
اگرچہ اب تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے تاہم ایک فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مصر نے کوشش کی ہے اور وہ کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ آدمی مشترکہ طور پر نمائندگی کرتا ہے اور سب سے پہلے یہ صدر عباس کے بعد کی مدت کے لئے زیادہ مناسب ہو سکتا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اس کو تحریک فتح اور حماس دونوں میں زبردست قبولیت حاصل ہے اور یہ اس تقسیم کو ختم کرنے میں نمایاں کردار ادا کرسکتا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 014 جمادی الاول 1441 ہجرى - 09 جنوری 2020ء شماره نمبر [15017]