اسرائیل نے لیزر کی شعاؤں کے ذریعہ میزائلوں اور ڈرونوں کو روکنے کے لئے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جس کی وجہ سے میزائل جنگ میں ایک انقلاب برپا ہو گیا ہے اور اسرائیلی فضائی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اسٹریٹجک تبدیلی آئی ہے اور اس سے روشنی کی رفتار میں فضائی دفاع کی حفاظت ہوگی۔
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ نیا نظام میزائل حملوں کو روکنے کے لئے ہے اور ان میزائلوں میں ڈرون، مارٹر اور اینٹی ٹینک میزائل بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 015 جمادی الاول 1441 ہجرى - 10 جنوری 2020ء شماره نمبر [15018]