بغداد کے شمال میں امریکی بیس پر حملے

بغداد سے 80 کلومیٹر شمال میں واقع بلد ایئر بیس کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے
بغداد سے 80 کلومیٹر شمال میں واقع بلد ایئر بیس کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

بغداد کے شمال میں امریکی بیس پر حملے

بغداد سے 80 کلومیٹر شمال میں واقع بلد ایئر بیس کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے
بغداد سے 80 کلومیٹر شمال میں واقع بلد ایئر بیس کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے
         گذشتہ روز بغداد سے 80 کلومیٹر شمال میں واقع اس بلد ایئر بیس راکٹ گرے ہیں جہاں امریکی افواج کی میزبانی ہو رہی تھی اور اس حملہ میں عراقی فضائیہ سے وابستہ دو شہری اور دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
        جبکہ عراقی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس بیس پر 8 کٹیوشا راکٹ فائر کیے گئے ہیں اور رائٹرز نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیس کے رن وے پر 7 گولے مارے گئے ہیں اور اس بیس پر موجود کسی بھی امریکی فوج کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے اور اس حملے کی ذمہ داری کے سلسلہ میں فوج کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا ہے اور نہ ہی اس میں امریکہ اور ایران کے مابین بڑھتی کشیدگی کا ذکر کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
پیر 18 جمادی الاول 1441 ہجرى - 13 جنوری 2020ء شماره نمبر [15021]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]