پہنچنے کے فورا بعد ہی شاہ سلمان علم محل کے اندر منعقدہ تعزیتی پروگرام کی طرف گئے جہاں ان کا استقبال سلطان ہیثم بن طارق بن تیمور نے کیا اور کابینہ کے امور کے نائب وزیر اعظم فہد بن محمود آل سعید نے بھی آپ کا استقبال کیا اور اس مناسبت سے نائب وزیر اعظم برائے تعلقات و بین الاقوامی تعاون، سلطان کے نمائندہ خصوصی، شاہی خاندان کے افراد، وزراء، اور اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔(۔۔۔)
منگل 19 جمادی الاول 1441 ہجرى - 14 جنوری 2020ء شماره نمبر [15022]