تیونس کی حکومت کے صدارت کے امیدوار بن حمودہ

سابق وزیر اقتصادیات کو 38 پارٹیوں اور پارلیمانی بلاک کی حمایت حاصل

تیونس کی حکومت کے صدارت کے امیدوار بن حمودہ
TT

تیونس کی حکومت کے صدارت کے امیدوار بن حمودہ

تیونس کی حکومت کے صدارت کے امیدوار بن حمودہ
         تیونس کی پارلیمنٹ میں نمائندگی کرنے والی 38 سیاسی جماعتوں اور ایک پارلیمانی بلاک نے صدر قیس سعید کے ساتھ ہونے والی خط وکتابت میں سابق وزیر اقتصادیات حکیم بن حمودہ کو حکومت کی صدارت کے امیدوار کے طور پر انتخاب کیا ہے۔
         صدر سعید نے کل ہی سے نئی حکومت کے سربراہ کے عہدہ کے لئے امیدواروں کی فہرست پر غور کرنا اسی وقت شروع کر دیا ہے جب پارٹیوں اور پارلیمانی بلاک نے اس عہدہ کے لئے اپنے امیدواروں کو پیش کیا تھا لیکن پیر کے روز نئے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کیا جائے گا تاہم کچھ مبصرین سعید کی تجویز کردہ کردار کے حوالہ سے اپنے حیرت کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 23 جمادی الاول 1441 ہجرى - 18 جنوری 2020ء شماره نمبر [15026]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]