صدر کے اپنے حامیوں کو پیچھے ہٹانے کے بعد تحریک کے میدانوں میں حملہ

کل بغداد کے تحریر اسکوائر میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ جلائے گئے خیموں کے درمیان مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

         منتظم تحریک کے رہنما مقتدی الصدر کے ذریعہ اپنے حامیوں کو دھرنہ کے میدانوں سے ہٹانے کے چند گھنٹوں بعد عراقی سیکیورٹی فورسز نے ان متعدد میدانوں پر حملہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے مظاہرین کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی ہے اور اس جھڑپ میں ان میں سے درجنوں افراد کو گولیوں اور گیس کے کنسٹروں سے ہلاک اور زخمی کردیا گیا ہے۔
        الصدر کے اس دعوت کو مظاہروں کی تنظیم نے اپنے بیان میں غداری کا نام دیا ہے اور انہوں نے ایک ٹویٹ میں تحریر اسکوائر اور باقی صوبوں کے مظاہرین میں سے ان پر شک کرنے والے پر غصہ کا اظہار کیا ہے اور حکام نے اسے مظاہرین کے خلاف نقل وحرکت کرنے کے سلسلہ میں گرین لائٹ سمجھا ہے۔
        اس اشارہ کا پہلا پھل کل صبح بصرہ گورنریٹ کے شاک فورسز کے ذریعہ شہر کے دھرنہ چوک پر حملہ کرنے کی صورت میں ظاہر ہوا اور وہاں کے خیموں کو ہٹا کر 16 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 01 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 26 جنوری 2020ء شماره نمبر: [15034]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]