روسی صدر ولادیمیر پوٹن مشرق وسطی کے بحرانوں سے نمٹنے کے لئے منعقد کی جانے والی کانفرنسوں کے نیم مستقل مہمان بن چکے ہیں جبکہ ان بحرانوں میں ماسکو کا کردار زیادہ واضح ہو چکا ہے۔
پوٹن شام میں روسی اڈوں پر جاتے ہیں اور وہاں گھومتے ہیں، پھر وہ اس سرزمین کے ممتاز حکمران بشار الاسد کو ان اڈوں پر ملنے کے لئے بلاتے ہیں گویا یہ روسی ریاست کے خصوصی ذخائر ہیں۔
اسی طرح پوٹن لیبیا میں ہونے والے خونی تصادم کے دونوں فریق قومی فوج کے کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفٹر اور وفاقی حکومت کے سربراہ فائز السراج کے درمیان ہونے والے ڈائلاک میں بھی مہمان ہوتے ہیں اور وہ حفتر اور السراج کے ساتھ آسانی سے اسی طرح معاملہ کرتے ہیں جس طرح وہ شام میں حکومت اور حزب اختلاف کے ساتھ کرتے ہیں اور جس طرح فلسطین اسرائیل تنازعہ میں محمود عباس اور بنیامن نیتن یاہو کے ساتھ کرتے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 01 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 26 جنوری 2020ء شماره نمبر: [15034]