صالح کی طرف سے پارلیمنٹ کو مہلت اور وزیر اعظم کی نامزدگی کا اشارہ

صالح کی طرف سے پارلیمنٹ کو مہلت اور وزیر اعظم کی نامزدگی کا اشارہ
TT

صالح کی طرف سے پارلیمنٹ کو مہلت اور وزیر اعظم کی نامزدگی کا اشارہ

صالح کی طرف سے پارلیمنٹ کو مہلت اور وزیر اعظم کی نامزدگی کا اشارہ
        عراقی صدر برہم صالح نے اپنے ملک میں سیاسی بلاکس کو حیرت میں ڈال کر انہیں نیا وزیر اعظم منتخب کرنے کے لئے 72 گھنٹے سے بھی کم کا وقت دیا ہے اور یہ اقدام سڑک کی تحریک کے لئے قابل قبول ہوگا یا ان کی ناکامی کی صورت میں وہ اس کام کو انجام دیں گے۔
       پہلی فروری ہفتہ کے دن تک اگر متعلقہ بلاک نامزدگی کے سلسلہ میں کوئی فیصلہ رہیں کر پاتے ہیں تو میرے لئے یہ مناسب ہوگا کہ میں اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ اور لوگوں کے نزدیک سب سے زیادہ قابل قبول شخص کو ذمہ دار بنا دوں گا اور گذشتہ دنوں کے دوران میں نے جو سیاسی طاقتوں اور مقبول سرگرمیوں کے ساتھ مشاورت کی تھی اس کے فریم ورک کے تحت اس کا م کو انجام دے دوں گا۔(۔۔۔)
جمعرات 05 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 30 جنوری 2020ء شماره نمبر [15038]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]