عالمی ادارۂ صحت نے چین کے اندر ایک ہفتہ کے دوران نئے کورونا وائرس کے معاملات میں دس گنا اضافہ اور اسے 12 سے زیادہ ممالک میں پھیل جانے کے بعد بین الاقوامی ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔
تنظیم نے بین الاقوامی ہنگامی صورتحال کی تعریف اس طرح کی ہے کہ یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے اور یہ بیماری دوسرے ممالک کے لئے بھی خطرہ ہو سکتی ہے اور اس کے لئے باہمی کوشش کی ضرورت ہے۔
عالمی ادارۂ صحت نے اس سے قبل بھی پوری دنیا سے اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے آگے بڑھنے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ کل چین میں اس کے متاثرین کی تعداد 170 ہو چکی ہے اور کل کے دن کورونا سے ہونے والی اموات کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے اور مجموعی طور پر چین میں اس وائرس کے واقعات 7800 سے تجاوز کر چکے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 06 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 31 جنوری 2020ء شماره نمبر [15039]