اگرچہ اس رپورٹ کی حمایت اور مخالفت میں بہت سے رد عمل کل سامنے آئے ہیں لیکن "اسلامی تعاون تنظیم" نے اسے ایک اہم اقدام سمجھا ہے جو فلسطینی عوام کے حقوق کی تحفظ، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے متعلقہ قراردادوں کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے سلسلہ میں معاون ہے اور تنظیم نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری کی تمام سرگرمیاں بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی قانونی قرار دادوں کی خلاف ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 20 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 14 فروری 2020ء شماره نمبر [15053]