رمضان میں سماجی کامیڈی اور ڈراما کے پروگراموں کے درمیان مقابلہ

رمضان میں سماجی کامیڈی اور ڈراما کے پروگراموں کے درمیان مقابلہ
TT
20

رمضان میں سماجی کامیڈی اور ڈراما کے پروگراموں کے درمیان مقابلہ

رمضان میں سماجی کامیڈی اور ڈراما کے پروگراموں کے درمیان مقابلہ

رمضان کے سیریل کی الٹی گنتی کے وقت قریب ہوتے ہی ڈرامہ نگاروں اور سیٹلائٹ چینلز کے ذمہ داروں نے مختلف عرب ٹیلیویزن پر پیش کی جانے والے پروگراموں کے پہلے حلقہ کو نہائی طور پر ترتیب دے دیا ہے اور زیادہ تر پروگرام نئے عرب سماجی ڈرامے اور قصے کہانیوں سے متعلق ہیں اور اسل کے علاوہ دیگر چیزیں بھی ہیں جن کا تعلق تاریخی واقعات کے ساتھ ساتھ رومانٹک اور کامیڈی سے ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 28 شعبان المعظم 1440 ہجری – 03 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14766]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]