سیاہ آپریشن قطر کے عالمی کپ لئے رکاوٹ

دوحہ میں کھیلوں کے سلسلہ میں بنائی جانے والی ایک عمارت کی نگرانی کرتے ہوئے انجینئرز کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

سنہ 2022 میں ہونے والے اس فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلہ میں قطر پر لگائے کئے الزامات کی وجہ سے رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے جس کے انتظام وانصرام کی ذمہ داری دوحہ کی دی گئی ہے۔  

کل سنڈے ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ قطر نے بین الاقوامی فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے "ورلڈ کپ 2022” کی میزبانی کرنے کے حق میں مقابلہ کرنے والی فائلوں کی بولی کو کمزور کرنے کے لئے ایک ایسا پراسرار پروپگنڈہ کیا ہے "سیاہ آپریشنز” کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 17 ذی قعدہ 1439 ہجری – 30 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14489)

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]