سنہ 2022 کے ویوا ولڈ کپ کو ایک سے زائد خلیجی ملک کو دینے کے سلسلہ میں غور وفکر

 2022 ولڈ کپ کے منتخب کردہ مملک کی تعداد کو زیادہ کرنے کے سلسلہ میں پیش کردہ درخواست کا از سر نو مطالعہ کرتے ہوئے انوانٹینو کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

ٹبال کے بین الاقوامی اتحاد کے صدر جانی انوانٹینو نے کل ایک درخواست کی تجدید کی ہے کہ سنہ 2022 میں قطر کے اندر ہونے والے ولڈ کپ میں وسعت کیا جائے گا اور 32 کے بجائے 48 ٹیم اس میں حصہ لے گی اور پڑوس کے خلیجی ممالک بھی اس میچ کی میزبانی میں حصلہ لیں گے۔

صدر نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اکثر وبیشتر قومی اتحاد وسعت کی تائید کر رہے ہیں اور مارچ میں ہونے والے اجلاس میں اس سلسلہ میں ایک فیصلہ لیا جائے گا۔(۔۔۔)

جمعرات 26 ربیع الاول 1440 ہجری – 03 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14646]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]