فن تعمیر میں عراق کی مشہور خاتون انجینئر زہا حدید کے چشن کی مناسبت سے اسکندریہ کی لائبریری میں مصری نیشنل میوزیم کمیٹی نے میوزیم کے دستاویزات کی کڑیوں میں زہا حدید اور عجائب گھروں کی تعمیرکے نام سے ایک نئے دستاویز جاری کیا ہے۔
یہ دستاویز فیوچر یونیورسٹی کی خاتون استاذ مساعد انجینئر سالی ریاض کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں ایک عجائب گھر کی تعمیراتی ڈیزائن کے ذریعہ عجائب گھروں کی فن تعمیر کا تعارف کیا گیا ہے اور اس پر تعمیراتی ڈیزائنر زہا حدید کی دستخط ہے اور یہ عجائب گھر نوراجک اور موجودہ فن کا میوزیم ہے اور اس دستاویز میں تجزیاتی منہج اختیار کیا گیا ہے اور اس جائزہ میں عجائب گھر کے ڈیزائن کے فنی مسابقہ، اس کے شرائط اور اس کے مقاصد بھی موجود ہیں (۔۔۔)
قابل ذکر بات یہ ہے کہ عجائب گھر کے چھ دستاویز اب تک شائع ہو چکے ہیں اور یہ دستاویوات اسکندریہ لائبریری کی مدد سے شائع ہوتے ہیں کیونکہ یہ لائبریری عربی زبان میں عجائب گھروں کے علوم کو فروغ دینا چاہتی ہے۔
جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری – 7 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)