اسکندریہ کی لائبریری میں زہا حدید کے فن تعمیر سے متعلق ایک دستاویز

زہا حدید
زہا حدید
TT

اسکندریہ کی لائبریری میں زہا حدید کے فن تعمیر سے متعلق ایک دستاویز

زہا حدید
زہا حدید
 
فن تعمیر میں عراق کی مشہور خاتون انجینئر زہا حدید کے چشن کی مناسبت سے اسکندریہ کی لائبریری میں مصری نیشنل میوزیم کمیٹی نے میوزیم کے دستاویزات کی کڑیوں میں زہا حدید اور عجائب گھروں کی تعمیرکے نام سے ایک نئے دستاویز جاری کیا ہے۔

          یہ دستاویز فیوچر یونیورسٹی کی خاتون استاذ مساعد انجینئر سالی ریاض کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں ایک عجائب گھر کی تعمیراتی ڈیزائن کے ذریعہ عجائب گھروں کی فن تعمیر کا تعارف کیا گیا ہے اور اس پر تعمیراتی ڈیزائنر زہا حدید کی دستخط ہے اور یہ عجائب گھر نوراجک اور موجودہ فن کا میوزیم ہے اور اس دستاویز میں تجزیاتی منہج اختیار کیا گیا ہے اور اس جائزہ میں عجائب گھر کے ڈیزائن کے فنی مسابقہ، اس کے شرائط اور اس کے مقاصد بھی موجود ہیں (۔۔۔)

        قابل ذکر بات یہ ہے کہ عجائب گھر کے چھ دستاویز اب تک شائع ہو چکے ہیں اور یہ دستاویوات اسکندریہ لائبریری کی مدد سے شا‏ئع ہوتے ہیں کیونکہ یہ لائبریری عربی زبان میں عجائب گھروں کے علوم کو فروغ دینا چاہتی ہے۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری – 7 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)

کرونا کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لئے برطانیہ 7 بلین جمع کرنے کے لئے تیار

ایمسٹرڈم کے ایک تجربہ گاہ میں "کوویڈ ۔19" کے خلاف ویکسین تیار کرنے کی کوششوں میں ایک خاتون ریسرچر کو تعاون کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

انٹرنیشنل ویکسین الائنس (جی اے وی آئی) کے لئے 7 بلین ڈالر سے زیادہ اکٹھا کرنے کے مقصد سے لندن آج "بین الاقوامی ویکسین سمٹ" کی میزبانی کررہا ہے جبکہ ماہرین صحت اور بین الاقوامی تنظیموں نے دنیا کو کورونا سے لڑنے کے باوجود مہلک بیماریوں کے خلاف حالات کے دگرگوں ہونے سے خبردار کیا ہے۔

ان عطیات کے ذریعے گیفی الائنس نمونیا  ڈیفیتیریا اور خسرہ جیسی بیماریوں کے خلاف مزید 300 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے اور 2025 تک 8 لاکھ افراد کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 شوال المکرم 1441 ہجرى - 04 جون 2020ء شماره نمبر [15164]