مشرق وسطی کے علاقوں کے اندر کورونا وائرس میں توسیع

مشرق وسطی کے علاقوں کے اندر کورونا وائرس میں توسیع

ہفتہ, 22 February, 2020 - 15:15
چینی شہروں میں منتشر کورونا وائرس کی تفتیش کے لئے ایک چوکی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
گزشتہ روز مشرق وسطی کے اندر وسیع پیمانہ پر نئےکورونا وائرس (کوویڈ ۔19) میں اضافہ ہونے کی اطلاع ملی ہے اور انفیکشن کے ان قافلوں میں لبنان اور اسرائیل کے علاقے اس طور پر شامل ہو گئے ہیں کہ دونوں ملکوں میں انفیکشن سے ایک شخص کے متاثر ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ ایران میں 4 کی اموات ہوئی ہیں اور متاثرین کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔
لبنان میں وزیر صحت حمد حسن نے کورونا وائرس سے لبنان کی ایک 45 سالہ خاتون کے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے اور یہ خاتون ایرانی شہر قم سے ہوائی جہاز کے ذریعہ آئی تھی اور انہوں نے مزید کہا کہ ایسے دو مشتبہ واقعات اور بھی ہیں جن کی تفتیش ہو رہی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 28 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 22 فروری 2020ء شماره نمبر [15061]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا